- ایک سردار کے ہمسائے کی بھینس کے سینگ بڑے بڑے تھے
- سردار جب بھی اسکے پاس سے گزرتا، کھڑا ہو کے سوچنے لگتا:
"جے میریاں لتاں ایناں سنگاں وچ پھس گئیاں تے کی ہووے گا"
- آخر سردار نے اک دن خود ہی اسکے سینگوں میں اپنی ٹانگیں پھنسا دیں
بھینس نے اسے گھما کے نیچے دے مارا تو سردار کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں
بھینس کا مالک سردار سے افسوس کرنے آیا اور کہنے لگا میری بھینس نے آپکو مارا اور ٹانگیں ٹوٹ گئیں مجھے بڑا افسوس ہوا ہے,
سردار بولا "چھڈو جی لتاں دی خیر اے ٹینشن تے مکی کہ لتاں پھسیاں تے کی ہووے گا
No comments:
Post a Comment