ایک ھوٹل کے باھر بورڈ پر لکھاتھا۔۔
کھانا آپ کھائے اور بل آپ کے پوتے ادا کرینگے۔۔
دو کنجوس لوگوں نے یہ جملے پڑھ کر بہت خوش ہوئے۔
اور ایک دوسرے سے کہنے لگےارے یار ابھی تو اپنی شادی بھی نہیں تو پوتے کہا سے آئے گے ۔۔جو بل ادا کرے گے۔۔؟؟
چلو چل کے کھانا جی بھر کے کھالیتے ہیں۔۔
ھوٹل کے اندر داخل ہوتے ہی دوبارہ تسلی کی خاطر چلتے ہوئے ایک ویٹر سے پوچھا۔۔۔
کیا واقعہ بل ہمارے پوتے ادا کرینگے۔؟؟
ھوٹل کے ملازم۔۔۔۔ نے کہا جی سر بلکل آپ بےفکر ہوکر کھانا کھائے۔۔
جب کھانا کھا کر فارغ ہوئے تو ویٹر بل لے کر آیا۔۔
بل دیکھ کر دونوں کنجوس بڑھک اٹھے یہ کیا دوکھا ہیں اپنے تو باھر۔۔
ویٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا جی سر ہمنے بلکل صحیح لکھا
ہیں۔۔
پھر یہ بل کیو لے آئے ہو۔۔؟؟؟
یہ بل تو آپکے دادا کا ہے۔۔
ویٹر بل دیتے ہوئے بڑی معصومیت سے کہنے لگا۔۔
No comments:
Post a Comment